• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر ریلوے کی شہید ایس ٹی کے گھر اوکاڑہ پہنچ کر اہلخانہ سے تعزیت

لاہور(جنرل رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے عید کے تیسرے روز سی ای او ریلوے عامر بلوچ کے ہمراہ اوکاڑہ کینٹ پہنچ گئے جہاں انہوں نے ریلوے ایس ٹی کی شہادت پر انکی رہائش گاہ جاکر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔
لاہور سے مزید