• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی ایم ڈی اے کی زیر صدارت بجٹ اہداف سے متعلق اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی زیر صدارت مالی سال 2024-25کی کارکردگی اور بجٹ ٹارگٹس بارے اجلاس،اجلاس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے عطاء اللہ ،ڈائریکٹر فنانس اینڈ ایڈمنسٹریشن شاکر عباس بزدار ، ڈائریکٹر انجینئرنگ رانا وسیم ، ڈائریکٹر اربن پلاننگ میڈم عنائز حرہ،ڈائریکٹر لیگل ارسلان ظفر، ڈائریکٹر آئی ٹی محمد حذیفہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن غلام فرید بھٹی ، ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ لیاس گل سمیت دیگر آفیسران شریک تھے،اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کو مالی سال 24-2025کی آمدن اور اخراجات بارے رپورٹ پیش کی گئی۔ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کا ٹاون پلاننگ ڈائریکٹوریٹ کی کارکردگی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کیا اور ڈائریکٹر ٹاون پلاننگ کو ٹارکٹ پورا کرنےکے لیے ہدایات جاری کیں۔
ملتان سے مزید