• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری سکولوں میں مستقل ہیڈماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر ) جنوبی پنجاب سمیت صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ ،تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے صوبے کے35ہزار سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹرز تعینات کرنے کافیصلہ کیا ہے جن کو دس ہزار روپے اضافی معاوضہ دیا جائےگا،کئی سالوں سے سکولوں میں مستقل ہیڈماسٹرزتعینات نہیں ہوسکے، مستقل ہیڈ ماسٹرزکی تعیناتی سےتعلیمی صورتحا ل میں مزید بہتری آئے گی۔
ملتان سے مزید