• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی برادری خطے میں جنگ کو فوری روکے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(فاروق اقدس)پاکستانی پارلیمانی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عالمی برادری خطے میں جنگ کو فوری روکے سندھ طاس جیسے معاہدے کمزور ہوئے تو علاقائی امن کو خطرہ ہوگا، بھارتی حملوں کے جواب میں پاکستان نے دفاع کا حق استعمال کیا، ماحولیاتی وسائل کو ہتھیار بنانا خطرناک ہو سکتا ہے، سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا خطےمیں امن خراب کرنےکےمترادف ہے، ایران پراسرائیلی حملےکی مذمت کرتاہوں، عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ خطے میں جنگ کو فوری روکا جائے۔
اہم خبریں سے مزید