• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ایکسپریس \کوبحال کرنے کافیصلہ

لاہور(جنرل رپورٹر)ریلو یز نے 16 جون سے لاہور ، وزیرآباد ،لاہور براستہ نارووال سیالکوٹ جانیوالی سیالکوٹ ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 171 اپ ٹرین لاہورریلوے اسٹیشن سے صبح5بجے روانہ ہو کر دن 10 بجکر50 منٹ پر وزیر آباد پہنچے گی۔
لاہور سے مزید