• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھٹائی آباد، ورکشاپ میں ڈکیتی کے دوران شہری کی فائرنگ سے 2 ملزمان زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھٹائی آباد میں واقع ورک شاپ میں ڈکیتی کے دوران شہری نے فائرنگ کرکے 2 ملزمان کو زخمی کردیا،جبکہ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک معصوم شہری بھی زخمی ہوا ہے،تفصیلات کے مطابق زمان ٹائون تھانہ کی حدود کورنگی کراسنگ بھٹائی آبادکے قریب واقع ورکشاپ میں 2 مسلح ملزمان ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے اس دوران شہری نے فائرنگ کرکے دونوں ملزمان کو زخمی کردیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید