• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبداللہ شاہ غازی کا عرس، انتظامات کے سلسلےعلامہ بلال عباس قادری کی مزار پر حاضری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سید عبداللہ شاہ غازی بابا کے عرس کے انتظامات کے سلسلے میں مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری کی وفد کے ہمراہ مزار شریف پر حاضری دی ۔ جوائنٹ سیکرٹری جنرل صاحبزادہ عبداللہ اکرم،مرکزی کوارڈینیٹر محمد طیب قادری، کراچی رابطہ کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شہباز قادری، انفارمیشن سیکرٹری عمران قادری اور دیگر بھی موجود تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید