• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں یہودیوں اور امریکی مقامات کی سیکورٹی میں اضافہ

پیرس (اے ایف پی) فرانسیسی وزیر داخلہ نےگزشتہ روز بھیجے گئے ایک داخلی حکم نامے میں کہا کہ اسرائیل اور ایران تنازع کی وجہ سے اپنی سرزمین پر یہودیوں اور امریکی مقامات سمیت سکیورٹی میں اضافہ کررہا ہے۔وزیر داخلہ برونو ریٹیلیو نے فرانسیسی علاقائی سلامتی کے سربراہوں کو بھیجے گئے ایک پیغام میں کہا کہ ایسے تمام مقامات کی خصوصی نگرانی کی جانی چاہیے، جن کاکسی غیر ملکی طاقت کی جانب سے دہشت گردی یا بدنیتی پر مبنی کارروائیوں کا نشانہ بننے کا اندیشہ ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید