• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بغداد میں سیکورٹی فورسز اور مسلح گروہ میں تصادم، 6 ہلاک

بغداد( اے ایف پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں اتوار کو سیکورٹی فورسزا اور ایران نواز مسلح افراد کے درمیان اتوار کو تصادم میں ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے وزارت داخلہ کے مطابق تشدد اس وقت پھوٹ پڑا جب مسلح افراد نے وزارت زراعت کے مطابق دفتر پر دھاوا بول دیا جب پولیس جائے وقوع پر پہنچی تو مسلح افراد نے اسے پر بھی فائر کھول دیا۔ جس سے پولیس اہلکار سمیت تین افراد کی ہلاکت کے علاوہ سیکورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے عراق کی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کے مطابق حملے میں ملوث 14افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ جو سابق پیرا ملٹری یونٹس حشد الثابی سے تعلق رکھتے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید