• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی حکومت نے ایکسپائرڈ وزٹ ویزوں میں توسیع کی رعایتی مدت 30 دن بڑھا دی

ریاض(شاہدنعیم) سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے تمام اقسام کے ایکسپائرڈ وزٹ ویزوں پر مملکت سے حتمی روانگی کا ایک اور موقع دیا ہے۔ سبق اور ایس پی اے کے مطابق ایکسپائرڈ وزٹ ویزوں کی توسیع کے انیشیٹیو کی رعایتی مدت میں 30دن کے اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ توسیع کا آغاز26جولائی سے ہوا ہے۔ یہ سعودی قوانین کے مطابق فیس اور جرمانوں کی ادائیگی سے مشروط ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید