• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ عمران نذیر کاٹی ایچ کیو سمبڑیال کادورہ،کلینک آن ویلز کیمپ کا معائنہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے سیالکوٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال (ٹی ایچ کیو) سمبڑیال اور یونین کونسل ہڑر میں قائم کلینک آن ویلز کیمپ کا معائنہ کیا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ ضلع سیالکوٹ ʼʼکلینک آن ویلز پروگرامʼʼ میں 37 اضلاع میں پہلے نمبر پر ہے مگر اس کارکردگی کو برقرار رکھنے کیلئے مسلسل محنت اور توجہ کی ضرورت ہے۔
لاہور سے مزید