• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید66 روپے کمی سے 366روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت45روپے کمی سے253روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 317روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور سے مزید