لاہور(شوبز رپورٹر)اللہ بخش آرٹ گیلر ی لحمراء میں ٹیکسٹائل ڈیزائن ڈیپارٹمنٹ کینئرڈ کالج کے فائنل ایئر کے طلباء کے تھیسس ورک کو آویزاں کر دیا گیا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء توقیر حیدر،ڈاکٹر غزالہ ،ڈاکٹر ماشا،ڈاکٹر صائمہ جبار نے نمائش کا افتتاح کیا۔توقیر حیدر نے نمائش میں آویزاں آرٹ ورک دیکھا۔