• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسیان ممالک کے مابین آن لائن انٹرن شپ پروگرام کی تقریب آج ہوگی

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام طلبہ کے لیے آن لائن انٹرن شپ پروگرام کے اجرا کے سلسلے میں خصوصی تقریب آج صبح 9بجے انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمینٹل انجیئنرنگ کے سیمینار ہال میں منعقد ہوگی جس میں آسیان کے پانچ سے چھ ممالک کے سفیر شرکت کریں گے۔
لاہور سے مزید