• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرح سود میں اضافہ کاروباری سرگرمیوں کے لئے نقصان دہ،شیخ ابراہیم

لاہور ( نیوزرپورٹر) چیئرمین فاؤنڈرز گروپ شیخ ابراہیم نے شرح سود میں حالیہ اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ میں 100 بیسز پوائنٹ کے اضافے کے بعد اسے 11.50فیصد تک لے جانے کا فیصلہ کاروباری سرگرمیوں اور نئی سرمایہ کاری کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔
لاہور سے مزید