• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشاط گروپ اور iCAUR کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنر شپ کا معاہدہ

لاہور ( پ ر) پاکستان کے ممتاز کاروباری ادارے نشاط گروپ کے ذیلی ادارے NextGen آٹو پرائیویٹ لمیٹڈاور پریمیم نیو انرجی موبیلٹی برانڈ iCAUR انٹرنیشنل کے درمیان بیجنگ میں ایک اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ دونوں ادارے اپنی مہارتوں کو یکجا کرتے ہوئے پاکستان میں iCAUR کے بزنس کو وسعت دیں گے۔ اس سنگ میل کی تقریب میں کمپنی کے نمائندوں، انڈسٹریز کے ماہرین اور میڈیا نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید