• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے 26ہزار سے زائد اسکول گرین پروگرام میں شامل

لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب کے 26ہزار سے زائد اسکولوں کو گرین پروگرام میں شامل کر لیا گیا ہے، جبکہ 76لاکھ طلبہ و اساتذہ اس پروگرام میں رجسٹرڈ ہیں۔تعلیمی اداروں میں گرین کلچر کے فروغ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید