• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خوشحال خان خٹک ٹرین کوشاہ پنجور ریلوے سٹیشن پر1منٹ سٹاپ کی اجازت

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلو یز نے کراچی ،پشاور ،کراچی براستہ دادو،حبیب کوٹ، کندیاں کے درمیان چلنے والی خوشحال خان خٹک ٹرین کو شاہ پنجو ریلوے اسٹیشن پر 1 منٹ کے لئے سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔عوام کو یہ سہولت 1ماہ کے لیے عارضی بنیادپر حاصل ہو گی۔
لاہور سے مزید