لاہور(کرائم رپورٹرسے)کاہنہ کے علاقہ میں سی سی ڈی کےایک اور مبینہ مقابلے میں زیر حراست ڈاکو ہلاک ہو گیاجبکہ پولیس کیمطابق ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔سی سی ڈی ذرائع کے مطابق مارا گیا ڈاکو ناصراقبال سنگین جرائم میں ملوث تھا، ڈاکوکوپولیس ریکوری کیلئے تھانہ کاہنہ کی حدودمیں لےکرگئی تھی جہاں پہلے سے گھات لگائے ڈاکووں نے زیرحراست ساتھی کوچھڑوانے کی نیت سے فائرنگ کی۔