اسلام آباد (اے ایف پی) ٹاک ٹاک پر قتل کے کلچر نے آن لائن خواتین کی مشکلات کواجاگر کردیا ہے۔ حالیہ قتل کو جو جواز دینے کے ہزارو کمنٹس کے بعد پاکستان میں ایک نو عمر ٹک ٹاکر ثناء بخاری نے اپنے 88ہزار فالوورز سے قطع تعلق پر غور شروع کردیا ہے اس نے بتایا کہ خاندان میں اس بیٹے کو قبول نہیں کیا گیا ، لیکن بہرطور اس خاندان کو قائل تو کرلیا لیکن وہ خود اپنا بزنس شروع کردیا۔ ثناء یوسف اور اسلام آباد میں گھر کے باہر ایک شخص نے گولی مار کرہلاک کردیا۔