• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین FBR نے شاہد ستار کو کمشنر زون-IV ملتان کا اضافی چارج دیدیا

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگریال کی منظوری سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 2افسران کو اضافی چارج تفویض کرنے کے نوٹیفکیشن جاری کردیے ۔ 30جولائی 2025 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر 1721-IR-I/2025 کے مطابق، شاہد ستار، جو گریڈ 19 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے افسر ہیں اور اس وقت کمشنر-IR (او پی ایس) (زون-II)، لارج ٹیکسیئر آفس، ملتان کے عہدے پر تعینات ہیں، کو عابد رسول خان (IRS/BS-19) کی غیر موجودگی میں 29 جولائی 2025 سے 11 اگست 2025 تک کمشنر-IR (او پی ایس) (زون-IV)، لارج ٹیکسیئر آفس، ملتان کا اضافی چارج سونپا گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید