• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کے کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد میں آتشزدگی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ایف بی آر کے کارپورِیٹ ٹیکس آفس اسلام آباد میں بدھ کو آتشزدگی ہوئی تمام ملازمین کو بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ ریکارڈ کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی اہلکار متاثرہ عمارت میں تعینات کر دیے گئے ہیں،متاثرہ عمارت میں کارپوریٹ ٹیکس آفس سمیت ایف بی آر کے کئی دفاترقائم ہیں ۔
ملک بھر سے سے مزید