• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی جمعیت طلباء ایک نظریہ ہے،احسن فرید

لاہور(خبرنگار) ا ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب احسن فرید نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ صرف ایک طلبہ تنظیم نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے جو ملک کی وحدت، سالمیت اور اجتماعیت پر یقین رکھتا ہے۔ ہم نے ہمیشہ رنگ، نسل، زبان اور علاقائیت سے بالاتر ہو کر نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا ہے۔
لاہور سے مزید