لاہور(خبرنگار) جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر ڈاکٹر علامہ حافظ ہشام الہی ظہیر نےمختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایران کو اسرائیل کی جارحیت کا دندان شکن جواب دینا چاہئے اگر فلسطین کے معاملے پر پاکستان سمیت تمام عالم اسلام نے بروقت اسرائیل کے خلاف فلسطین کا ساتھ دیا ہوتا تو ہمیں آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔