• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کاتعلیمی بجٹدوسرے صوبوں سے 300گنا زیادہہوگا،راناسکندر

لاہور(خبرنگار) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ پنجاب کا تعلیمی بجٹ دیگر صوبوں کے مقابلے میں تاریخ ساز ہوگا۔ صوبوں کے مقابلے میں 200 سے 300 گنا زیادہ ہوگا۔ یہ اضافہ تعلیمی ترقی کی ایسی بنیاد رکھے گا جس پر روشن مستقبل کی عمارت کھڑی ہوگی۔
لاہور سے مزید