• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق حسن نے حاجی حنیف طیب اور مفتی اکرام المصطفیٰ کی عیادت، خالد محبوب سے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد طارق حسن نے صوبائی سیکرٹری اطلاعات محمد صادق شیخ، کراچی ڈویژن کے صدر محمد جمیل احمد خان کے ہمراہ ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت حاجی محمد حنیف طیب اور نیو میمن مسجد کے امام و خطیب علامہ مفتی محمد اکرام المصطفیٰ اعظمی کے بائی پاس أپریشن کے بعد رہائشں گاہوں پر جاکر عیادت کی اور جلد مکمل صحت و تندرستی کی خصوصی دعا کی ،علاوہ ازیں انھوں نے خالد محبوب کے چھوٹے بھائی نوید محبوب کے انتقال پر انکی رہائشں گاہ جاکر تعزیت و فاتحہ خوانی کی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید