پشاور(نیوز رپورٹر)سندھ بینک اف پاکستان کے سابق وائس پریزیڈنٹ شوکت انجم جاوید وفات پا گئے ہیں ۔ نماز جنازہ حیات آباد پشاور میں ادا کی گئی ۔ مرحوم کی رسم قل آج بروز منگل دوپہر کو ان کی رہائش گاہ سٹریٹ 14، سیکٹر G3، ہاوس نمبر 155 حیات آباد فیز 2میں ادا کی جائے گی۔ وہ خرم جاوید (نیوزی لینڈ) اور شیرافغن جاوید (سندھ بینک) کے والد، پیر افتخار سعید اور امتیاز سعید کے بہنوئی اور افتخار انجم (یو بی ایل) ، رضا الحق انجم (رضی) (نیشنل بنک) کے بھائی تھے۔