• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ شمس پولیس نے کم عمر بچی کی شادی رکوا دی

ملتان(سٹاف رپورٹر) )شاہ شمس پولیس کو سسی چوک سے تہمینہ بی بی نے اطلاع دی کہ میرا سابق شوہر محمد اعجاز میری بیٹی 13سالہ کرن اعجاز کی شادی زبردستی اللہ رکھا سے کرارہا ہے جو دونوں نابالغ ہیں اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر شادی رکوادی۔
ملتان سے مزید