اسلام آباد ( خصوصی نمائندہ) مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کی جانب سے ولایت کانفرنس، چئیرمین مجلس وحدت مسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے خطاب میں کہا کہ دنیا کو درحقیقت ایران کے نظام سے مسئلہ ہے، مغرب کو ایک ایسا نظام قبول نہیں جو ان کے مقابلے میں کھڑا ہو۔