• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کفار اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں، علامہ بلال عباس قادری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری نے ایران پر اسرائیل کے حملے کے حوالے سے کہا کہ کفار امت مسلمہ کو دبانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں،ایران پر حملہ کرنے کے بعد اسرائیل کو پتہ چل گیا ہے کہ کسی کی شرافت کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے، شہادت کے جذبے سے شرشار ایران اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید