کراچی (اسٹاف رپورٹر) قصبہ کٹی پہاڑی کے قریب کام کے دوران بلند عمارت سے گر کر مزدور ر 45سالہ ارشد مسیح جاں بحق ہوگیا، پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے متوفی کی لاش کو اسپتال منتقل کیا،پولیس نے لاش ورثاء کے حوالے کردی ۔