• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج کی اندرونی خفیہ معلومات کا غیر قانونی استعمال، نجی بینک کے سابق اسسٹنٹ وائس پریزیڈنٹ کو سزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپیشل بینکنگ کورٹ کراچی نے اسٹاک ایکسچینج کی اندرونی خفیہ معلومات کے غیر قانونی استعمال کے مقدمے میں نجی بینک کے سابق اسسٹنٹ وائس پریزیڈنٹ ذاکر حسین کو سزا سنادی اور 85 لاکھ 99 ہزار سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ ملزم سات روز میں جرمانے کی رقم ادا کرے ، بصورت دیگر جیل بھیجا جائے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید