• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں امریکا کا کردار تعصب اور شدت پسندانہ ہے، شاداب رضا نقشبندی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضانقشبندی نے کہا ہے کہ فلسطین وغزہ اور یمن وشام اور ایران میں امریکا کا کردار تعصب اور شدت پسندانہ ہے، امریکا نے اسرائیل کو فلسطین وغزہ میں مظلوم مسلمانوں کی نسل کشی اور حملوں سے کیوں نہیں روکا،سلامتی کونسل میں جب بھی غزہ جنگ بندی کی قرار دادا منظور ہوئی امریکا اس کا مخالف ہی رہا اور ویٹو کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید