• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) محمودآباد منظور کالونی سیکٹر C میں واقع گھر میں پانی کی موٹرچلاتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے 40سالہ عامر جدون عرف ٹھوسہ ولد اورنگزیب جدون جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق متوفی تین بچوں کا باپ ، آبائی تعلق پشاور سے تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید