• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی طور پر سمز کا اجرا، ملزم جسمانی ریمانڈ پر تفتیشی افسر کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نےغیر قانونی طور پر سمز کے اجرا کے الزام میں ملزم کوجسمانی ریمانڈ پر تفتیشی افسر کے حوالے کردیا ،فراض اشرف کے خلاف ایک ٹیلی کام فرنچائز کے مالک اور منیجر کے ساتھ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی شکایت پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے غیر قانونی طور پر سمز جاری کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید