• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیو کراچی سیکٹر 11/E فاطمہ سوسائٹی میں واقع گھر سے22سالہ محمد مقیم ولد محمد ادریس کی گلے میں رسی کا پھندا لگی لاش ملی ، پولیس کے مطابق نوجوان نے مبینہ خودکشی کی ، ورثا نے وجہ خودکشی بتانے سے گریز کیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید