• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹس کونسل میں مزدور رہنما اور پائیلر کے بانی کرامت علی کی پہلی برسی پر تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (پائیلر) کے زیرِ اہتمام معروف سماجی و مزدور رہنما اور پائیلر کے بانی کرامت علی کی پہلی برسی پر تقریب کا انعقاد کیاگیا، تقریب میں سینئر مزدور رہنما و پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی، ڈاکٹر جعفر احمد ، ڈاکٹر ایوب شیخ ، نسرین جلیل سمیت سماجی و ٹریڈ یونین رہنماؤں نے شرکت کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید