• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار) تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے سے نالے میں ایک نا معلوم لاش ملی جسے پولیس نے تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کر دیا۔ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید