• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی جارحیت کیخلاف اور ایران سے یکجہتی کیلئے ریلی کل ہوگی

اسلام آباد (جنگ نیوز) تحریک بیداری اُمت مصطفیٰؐ کے زیراہتمام جمہوریہ اسلامی ایران پر اسرائیل کے امریکی حمایت کے ساتھ جارحانہ حملے کیخلاف اور برادر اسلامی ملک سے یکجہتی کیلئے ریلی 20جون کو بعد نماز جمعہ ہو گی۔ ریلی مرکزی اثناء عشری مسجد اسلام آباد سے ڈی چوک تک جائےگی۔
اسلام آباد سے مزید