• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرخندہ شاہد خان نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کی اسکالر فرخندہ شاہد خان نے تحقیقی مقالہ کامیابی سے مکمل کر کے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔ان کا مقالہ جس کا عنوان "Patriarchy, Power, and Political Economy of Prostitution in South Asian English Literature"تھا۔ اسے پاکستان میں انگریزی ادب کے شعبے میں پہلا تحقیقی کام قرار دیا جا رہا ہے جو ایک حساس موضوع پر مرکوز ہے۔فرخندہ شاہد خان کی تحقیق اس بات کا جائزہ لیتی ہے کہ کس طرح صنفی امتیاز، طاقت اور معاشی استحصال کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔
اسلام آباد سے مزید