• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیادتی کے ملزم کو 25 سال قید پانچ لاکھ جرمانہ

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) راولپنڈی کی سیشن عدالت نے خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو 25 سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ عدالت نے متاثرہ خاتون کو 2 لاکھ روپے ہرجانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا ۔ تھانہ پیرودھائی میں گزشتہ سال مارچ میں درج ہونے والے مقدمہ کے مطابق طاہر سلیم نامی ملزم نے شاپنگ کے بہانے بلا کر خاتون سے زیادتی کی تھی۔
اسلام آباد سے مزید