• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)داماد نے فائرنگ کرکے سسر کوقتل کردیا۔تھانہ بنی کومحمد معیز نے بتایا کہ میں اپنے والد محمد سلیم اور والدہ کے ساتھ اپنے گھر میں موجود تھا کہ اتنے میں میرا بہنوئی یاسر آ گیا اور میرے ساتھ ہاتھا پائی شروع کر دی ۔میرا والد مجھے چھڑانے لگا تو یاسر نے سیدھی فائرنگ میرے والد پر کی ۔
اسلام آباد سے مزید