• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاؤسنگ سوسائٹی کے چیف سکیورٹی افسر کی خودکشی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ہاؤسنگ سوسائٹی کے چیف سیکورٹی افسرنے خودکشی کرلی ۔تھانہ چکلالہ کے سب انسپکٹر احمد شیر نے بتایاکہ 27سالہ وسیم خان جو ضلع سوات کارہنے والاتھا اور مقامی سیکورٹی کمپنی کی جانب سے گلزارقائد ہاؤسنگ سوسائٹی میں بطور چیف سیکورٹی افسر کام کررہاتھا نے منگل کی رات اپنی سیکورٹی کمپنی کی رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔
اسلام آباد سے مزید