• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعوت اسلامی کے تحت’’کنز العرفان‘‘ کا سرائیکی ترجمہ مکمل ، ایپ ’’صراط الجنان‘‘ میں شامل

ملتان( سٹاف رپورٹر ) دعوت اسلامی کے شعبہ المدینۃ العلمیہ کے تحت قرآن مجید کے آسان، رواں اور عام فہم اردو ترجمہ "کنزالعرفان" کا سرائیکی زبان میں ترجمہ مکمل کر لیا گیا ہے، جو اب دعوتِ اسلامی کی معروف ایپ صراط الجنان میں شامل کر دیا گیا ہے،یہ ترجمہ دعوتاسلامی کے جانب سے سرائیکی زبان بولنے والے مسلمانوں کے لیے ایک انمول تحفہ ہے۔
ملتان سے مزید