• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی، ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس منعقد

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کردہ مختلف کیسز کا جائزہ لیا گیا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے قوانین کے مطابق کیسز کا جائزہ لیا اور منظوری دی۔
لاہور سے مزید