• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد

لاہور (خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کردہ مختلف کیسز کا جائزہ لیا گیا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے قوانین کے مطابق کیسز کا جائزہ لیا اور منظوری دی۔اجلاس میں چیف ٹاؤن پلانر ون اسدالزمان اور چیف ٹاؤن پلانر ٹو اظہر علی نے متعلقہ کیسز بارے بریفنگ دی۔اجلاس میں پٹرول پمپ، تعلیمی ادارے، دفاتر، و لینڈ یوز کے دیگر کیسز کی منظوری دی گئی۔
لاہور سے مزید