• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالم گیر جیم خانہ اور پاکستان کرکٹ کلب نےپہلے نگہت عمر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔پہلے سیمی فائنل میچ میں عالمگیر جیمخانہ نے میٹرو پولیٹن کرکٹ کلب کو 36 رنز سے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کرکٹ کلب نے ناردرن جیمخانہ کو 50 رنز سے شکست دی ۔