• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمبابوین بیٹر برینڈن ٹیلر کی پابندی ختم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) زمبابوے کے بیٹر برینڈن ٹیلر زمبابوے آئی سی سی کے انسداد بدعنوانی کوڈ کی خلاف ورزی پر ساڑھے تین سال کی پابندی کا سامنا کرنے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار ہیں۔ وہ سات اگست سے بولاوایو میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے۔
اسپورٹس سے مزید