• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ٹینس کوارٹر فائنل مرحلے میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزمل مرتضیٰ ، عقیل خان ، برکت اللہ خان، محمد عابد ، یوسف خان خلیل نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
اسپورٹس سے مزید