• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ ایتھلیٹکس: خواتین کیلئے جینڈر ٹیسٹ لازمی قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں خواتین ایتھلیٹ کیلئے لازمی جینڈر ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ تصدیق کیلئے ٹیسٹ پلیئر کو زندگی میں ایک بار ہی کرانا ہوگا ۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے یہ قانون نافذ العمل ہوگا ۔

اسپورٹس سے مزید